چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںانڈیا دہشتگردوں کے خلاف دوسرے ملک کے اندر گھس کر بھی حملہ...

انڈیا دہشتگردوں کے خلاف دوسرے ملک کے اندر گھس کر بھی حملہ کرسکتی یے،؛وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ

(ہمگام نیوز) حالیہ کچھ عرصے سے لائن آف کنٹرول اینڈ ورکنگ باونڈری پر انڈیا کی فوج کی جانب سے پاکستانی فوجیوں پر مسلسل فائرنگ و گولہ باری سے حملہ کی جارہی ہے۔جس کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں اور دوسرے شہریوں کی ہلاکتیں روز انٹرنیشنل میڈیا پہ نشر کی جارہی ہیں۔اب انڈیا کی فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو نہ صرف اپنی سرزمین پر لڑینگے بلکہ دوسرے ملک کے اندر گھس کر بھی حملہ آور ہوسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انڈیا کی وزیر داخلہ جناب راج ناتھ سنگھ نے لکنھو میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران کہا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز