نیو دہلی (ہمگام نیوز ڈیسک) بی جے پی کے رہنما سبرموامیئے سوامے نے آج انڈیا کے (Zee News) ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے کہا ہیں کہ بلوچستان کی آزادی کے لیے اب انڈیا میں بلوچستان کا ایمبسی بنایا جائے،انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم جلد پاکستان کے چار حصوے کرینگے، پاکستان نے دہشتگردوں کو پناہ دہا اور ان کو مالی اور جانی مدد کی آج دنیا میں صرف پاکستان کو ایک دہشتگرد ملک کہا جاتا ہیں۔انہوں نے کہا ہیں کہ اس طرح کے مزید اور حملے ہونگے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر۔


