دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںانڈین آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ایک شخص...

انڈین آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ایک شخص ہلاک

کوٹ کوٹیرہ (ہمگام نیوز ویب ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق انڈین آرمی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی جانب شدت سے فائرنگ کی ہے ۔جس کے نتیجے میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کوٹ کوٹیرہ سیکٹر کی جانب کراس باڈر دہشتگردی کو روکنے کی خاطر فائرنگ کی ۔
اس فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص عبدالرؤف کی ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے تاہم زخمیوں کی تفصیلات کا معلوم نہ ہوسکا۔جبکہ پاکستان آرمی اور حکومت کی جانب سے حسب سابق مزمتی بیانات پر اکتفا کیا گیا۔آج کے اس واقعہ کے بعد پاکستان کے مشرقی سرحد پر بھی حالات خراب ہونے کی جانب جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز