چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںانڈین فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 3پاکستانی فوجیوں کو دفنایا گیا

انڈین فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 3پاکستانی فوجیوں کو دفنایا گیا

راولپنڈی(ہمگام نیوزڈیسک) اطلاعات کے مطابق پیر کی شب لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری راولا کوٹ سیکڑ پر انڈین آرمی نے پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی تھی، جس میں پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوئے تھے ۔انڈین آرمی کی فائرنگ سے پیر کی شب ہلاک ہونے والے پاکی فوج کے تین اہلکاروں میں سے محمد ریاض جن کا تعلق پنجاب کے علاقہ جھنگ موضع کھتیانہ سے ہے ،نوشہروفیروزسےتعلق رکھنےوالے لانس حوالدار عزیز اللہ اورایبٹ آبادسےتعلق رکھنے والے فوجی شاہد منصب کو دفنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز