جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںانگور اڈہ میں پی ٹی ایم کے پرامن احتجاج پر قابض پاکستانی...

انگور اڈہ میں پی ٹی ایم کے پرامن احتجاج پر قابض پاکستانی فوج کی فائرنگ سے 4 شہید، متعدد افراد زخمی

انگور اڈہ(ہمگام نیوز ) انگور اڈہ جنوبی وزیرستان میں نیٹ بندش کے خلاف پی ٹی ایم کے کارکن پرامن احتجاج کر رہے تھے کہ قابض پاکستانی فوج نے ان پر برائے راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پی ٹی ایم انگور اڈہ کے کوآرڈینیٹر صدر رسول زخمی ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد شہید ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز