پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںاوتھل:سیلابی ریلے سے3افراد کی لاشیں نکالی گئی

اوتھل:سیلابی ریلے سے3افراد کی لاشیں نکالی گئی

اوتھل (ہمگام نیوز) اطلاعات ہے کہ گزشتہ رات گئے حاجی قادر بخش گوٹھ میں سیلابی ریلے سے تین افراد کی لاشیں نکال دیئے گئے ہیں۔ جن کی لاشوں کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کیا گیا ہیں، تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہیں ابھی تک ایک اور شخص تاحال لاپتہ ہیں۔جبکہ مرنے والوں میں تینوں افراد کا تعلق آواران گوٹھ حاجی قادر بخش سے بتایا جارہاہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز