جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںاوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب تین بلوچ نوجوان جبراََ لاپتہ

اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب تین بلوچ نوجوان جبراََ لاپتہ

اوتھل: (ہمگام نیوز) اوتھل زیرو پوائنٹ کے نزدیک اورماڑہ اتفاق ٹرانسپورٹ کے بس کے اندر سے سیول کپڑوں میں ملبوس خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چار طلباء کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔

علاقہ مکینوں نے ہمت کر کے اورماڑہ کے رہائشی طالب علم کو بحفاظت نکال دیا جبکہ باقی تین نوجوانوں کو بدنام زمانہ سی ٹی ڈی کے اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔

یاد رہے کہ باقی اغواء ہونے والے تینوں بلوچ طالب علموں کا تعلق پسنی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز