چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںاوتھل: کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس و ٹرک میں تصادم

اوتھل: کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس و ٹرک میں تصادم

اوتھل(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقےﺍﻭﺗﮭﻞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺳﮯﮐﺮﺍﭼﯽ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ السیف ﺑﺲ ﺍﻭﺭ ﭨﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﺼﺎﺩﻡ ،
ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ چھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞﺑﺤﻖ18ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ہوئے
اوتھل میں قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر
کوچ اور ٹرک میں المناک تصادم ہوا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے اور 18 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز