چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںاورماڑہ:اینٹی نارکوٹکس فورس نے2.5 ارب کی1ہزارکلو ہشیش پکڑلی

اورماڑہ:اینٹی نارکوٹکس فورس نے2.5 ارب کی1ہزارکلو ہشیش پکڑلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ بحر بلوچ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کے بقول خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات کی ایک بڑی کیھپ پکڑ لی ہیں۔ جس کے نتیجے میں 2.5 ارب سے زائد مالیت کی ایک ہزار کلو حشیش قبضے میں لے لی گئی۔فورسز زرائع کے مطابق آپریشن مستقل نگرانی ،اینٹی نارکوٹکس فورس کے باہمی تعاون سے اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا گیا۔ حشیش منشیات کی اس بڑی کیھپ کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے اپنے قبضے میں لے لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز