پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeخبریںاورماڑہ:نیول بیس سےماہیگروں پرفائرنگ،عوام مشتعل

اورماڑہ:نیول بیس سےماہیگروں پرفائرنگ،عوام مشتعل

گوادر(ہمگام نیوز)اورماڑہ میں ماہیگیروں پر فائرنگ کے خلاف عوام مشتعل ،ٹاؤن کمیٹی کا گھیراؤ اور توڑپھوڑ مقامی صحافی اور ماہیگیروں کے مطابق فائرنگ کا واقع آج صبح جناح نیول بیس کے قریب پیش آیا تھا آج جب مقامی کشتیاں اورماڑہ نیول بیس کے قریب مچھلی کی شکار میں مصروف تھیں کہ ان پر نیول بیس سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ سے دو ماہیگیر زخمی ہوئے اور دو کشتیاں ٹوٹ کر ڈوب گئیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور شہر میں ماہیگیر واقع کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز