پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںاورماڑہ: سربٹ میں گاڑی الٹ گئی، خاتون سمیت ایک شخص جانبحق تین...

اورماڑہ: سربٹ میں گاڑی الٹ گئی، خاتون سمیت ایک شخص جانبحق تین زخمی

اورماڑہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق اورماڑہ کے علاقے سربٹ میں گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس میں سوار خاتون سمیت ایک شخص جانحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والوں کی شناخت نور بی بی اور ڈاکٹر مقبول کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں ایک خاتون نازل بی بی شامل ہے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے پی این ایس اسپتال اورماڑہ منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز