اوستہ محمد(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے مقام اوستہ محمد کے علا قے میں ٹریفک حادثہ ایک پو لیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو اوستہ محمدایری لاڑو کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیاپو لیس نے لاش اور زخمی کو فور ی طوپر ہسپتال منتقل کرد یا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔