سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںاوچ پاور کو گیسں سپلائی کرنے والے 24 انچ قطر کہیں پائپ...

اوچ پاور کو گیسں سپلائی کرنے والے 24 انچ قطر کہیں پائپ لائن پھٹ گیا

چھتر ( ہمگام نیوز ) نصیر آباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں اوچ پاور کو گیسں سپلائی کرنے والے 24 انچ قطر گئیں پائپ لائن پریشر سے پھٹ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نواب محمد اکبر بگٹی پٹا نزد پیرول بیرون پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں رات کے وقت اوچ پاور کو سپلائی کرنے والے 24 انچ قطر کے گیسں پائپ لائن پریشر آنے کی وجہ سے پھٹ گیا ۔
دھاکہ کی شدت اتنا تھا کئی کلومیٹر تک زمیں کو ہلا رکھ دیا ۔ لوگ اپنے گھروں سے نکل باہر آگئے ۔
جس کی وجہ اوچ لنک سے گیسں کی سپلائی معطل ہوگیا ۔ گیس کی سپلائی کو بحال کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری کر دیا گیا ۔ اسپیشل برانچ کے مطابق گیس پائپ لائن گیسں پریشر کی وجہ سے پھٹ گیا کوئی دھماکہ خیز مواد استعمال نہیں ہوا ہے ۔ واضح ہو گئیں پائپ لائن کی حفاظتی خدمات این سی بلوچستان سرانجام دے رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز