Homeخبریںاپنی اہلیہ اور چار بچوں کو گولیاں مارنے کے بعد خود کو...

اپنی اہلیہ اور چار بچوں کو گولیاں مارنے کے بعد خود کو بھی زخمی کرنے والا محمد آصف آج آریا ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

شال(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق اپنی اہلیہ اور چار بچوں کو گولیاں مارنے کے بعد خود کو بھی زخمی کرنے والا محمد آصف آج آریا ہسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

محمد آصف واقعے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھا، تاہم آج وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

واقعے نے علاقے میں گہرے دکھ اور افسوس کی فضا پیدا کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز