چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںایراندگان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا

ایراندگان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا

واش ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پیر 12 دسمبر کو واش شہر کے ایراندگان سیکشن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا۔ اس بلوچ شہری کی شناخت ایراندگان سے تعلق رکھنےوالے”فرہاد یارمحمدزہی” بتائی گئی ہے۔

فرہاد نامعلوم مسلح افراد کی سیدھی گولی سے زخمی ہوا اور زخموں کی شدت کے باعث ہسپتال لے جانے کے بعد دم توڑ گیا۔

 

مسلح افراد کے اس بلوچ شہری فائرنگ کرکے قتل کے محرکات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز