شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںایرانشہر، قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے ہاتھوں بلوچ نوجوان گرفتار

ایرانشہر، قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے ہاتھوں بلوچ نوجوان گرفتار

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ 11 نومبر کو ایرانشہر میں عوام کے پرامن احتجاج کے بعد ایرانی خفیہ ایجنسی کے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے ایک بلوچ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

 

اطلاع موصول ہونے تک اس نوجوان کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات مسیر نہیں ہوسکا ـ

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز