چهارشنبه, مارچ 18, 2026
Homeخبریںایرانشہر، چاقو کے وار سے مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل...

ایرانشہر، چاقو کے وار سے مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانشہر میں ایک بلوچ شہری کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کے وقت ایرانشہر میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے چاقو کے وار سے قتل کر دیا ہے ـ اس بلوچ شہری کی شناخت “رضا بامری” ولد ھیبت ہے جو کہ بنپور کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ ت

بتایا جاتا ہے کہ رضا کو بنپور سے نوکجوہ گاؤں کے راستے میں چاقوؤں سے لیس مسلح افراد نے متعدد بار وار کرکے قتل کر دیا

رپورٹ کی تیاری تک اس شہری کے قتل کی وجوہات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز