جمعه, اپریل 18, 2025
Homeخبریںایرانشہر، کار حادثے میں ایک شخص جانبحق 4 زخمی

ایرانشہر، کار حادثے میں ایک شخص جانبحق 4 زخمی

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق راسد آج ایک کار حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دیگر چار افراد زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق ایرانشہر سے مہگس کے درمیانی محور پر قادر آباد کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص مولوی عید محمد ملازہی جانبحق ہوگئے اعظم آباد کے مسجد کا امام تھا ـ

اس ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں اور انہیں ایمبولینسوں کے ذریعے خاتم پہرہ اسپتال لے جایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز