یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںایرانشہر؛ خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد افراد جانبحق و زخمی ہوگئے

ایرانشہر؛ خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد افراد جانبحق و زخمی ہوگئے

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ۱۱ جون کی صبح سے چند لمحے قبل ایرانشہر کے علاقے محمدان کے محور پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس میں متعدد افراد جانبحق اور زخمی ہوئے۔

 

تاہم ابھی تک جانبحق اور زخمی کی صحیح تعداد اور حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ ان گاڑیوں کے تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور ان گاڑیوں میں سوار کچھ لوگ اندر پھنس گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز