Homeخبریںایرانشہر اور سراوان کے شاہراہوں پر ٹریفک حادثات سے 2 افراد...

ایرانشہر اور سراوان کے شاہراہوں پر ٹریفک حادثات سے 2 افراد جانبحق 14 زخمی

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانشہر سے واش اور سراوان کے شاہراہ پر دو ٹریفک حادثات کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکی چودہ زخمی ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق پہرہ اور واش ایکسس پر کار گاڑی الٹنے سے کار میں سوار 5 افراد زخمی ہوئے اور ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ

دوسرے حادثے میں سراوان اور واش ایکسس پر ٹویوٹا پک اپ گاڑی الٹنے سے 9 افراد زخمی اور ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جبکہ چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ـ

Exit mobile version