چهارشنبه, فبروري 12, 2025
Homeخبریںایرانشہر میں قابض ایرانی خفیہ ادارے کے ہاتھوں ایک شخص جبرا اغوا

ایرانشہر میں قابض ایرانی خفیہ ادارے کے ہاتھوں ایک شخص جبرا اغوا

 

ایرانشہر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بدھ کو ایرامشہر کاؤنٹی انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کی سادہ لباس فورسز نے ایک بلوچ شہری کو اغوا کرکے لے گئے ـ

 

تفصیلات کے مطابق قابض ایرانی خفیہ ادارے نے گزشتہ روز بدھ کو ایرانشہر میں ایک بلوچ شہری میثم مختارزہی ولد خالد کو جبراً اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ـ

 

مزید رپورٹ کے مطابق محکمہ انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے وردی میں اور ایک پرائیویٹ کار میں میثم کو ایک دانستہ حادثے کے بعد گرفتار کیا جب وہ ایرانشہر کی ایک گلی میں گاڑی چلا رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز