یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںایرانی فورسز کی فائرنگ سے تین بلوچ شہید

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے تین بلوچ شہید

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز 20 اکتوبر 202 ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے واش اور زاہدان کی شاہراہ پر قابض ایرانی نارکوٹکس فورسز کی فائرنگ سے تیل کت کاروبار سے منسلک تین بلوچ شہری شہید ہوگئے ـ فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی شناخت الله بخش هاشمزهی ولد عبدالله ساکن دُزاپ/زاہدان رستم میرولانی ولد کمبر ساکن ماریشان، “مسعود ریکی ساکن کوته نام سے کی گئی ـ
مزید اطلاع کے مطابق ان لوگوں کی گاڑی بے قابو ہو کر اچانک سڑک سے اتر گئی اور اسی اثنا میں قابض ایرانی فورسز نے دیکھتی ہے ان پر فائرنگ شروع کر دی جس سے وہ تینوں شہید ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز