چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان میں ایک بلوچ نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں ایک بلوچ نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں ایک بلوچ نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

خاران (ہمگام نیوز) خاران کا رہائشی بلوچ نوجوان ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں نہاتے وقت سمندر میں ڈوب کا جاں بحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق خاران وڈھ کا رہائشی شعیب آحمد سیاپاد ولد عبدالباقی ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے سمندر بندر معلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

شعیب آحمد سیاپاد بنیادی طور پر خاران کے علاقے راسکوہ (گروک) سے تعلق رکھتے تھے جبکہ بعد میں نقل مکانی کرکے خاران شہر وڈھ میں منتقل ہوگئے۔

ایک عرصہ دبئی میں سلائی کا کام کرتے رہے جبکہ بعد میں مزدوری کیلئے ایران چلے گئے تھے، جہاں وہ سمندر میں نہاتے ہوے جاں بحق ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز