Homeخبریںایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلوں پر غیر قانونی ٹرالروں کی یلغار سمندری...

ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلوں پر غیر قانونی ٹرالروں کی یلغار سمندری حیات خطرے میں

 

دُزاّپ ( ھمگام نیوز) مقامی ذرائع کے مطابق بیس بڑے ٹرالر جاشک کے ساحل کوہ مبارک پر سمندری حیات کی نسل کشی کر رہے لیکن انہیں روکنے والا کوئ نہیں ، جبکہ ایرانی سرکاری عہدیداروں نے ٹرالرنگ کے خاتمے کا اعلان کیا اس سے پہلے بھی قابض ایرانی ملا ملٹری نے بلوچستان کے ساحلوں پر چینی بڑے بڑے کشتیوں کو باقاعدہ ٹرالنگ کا فرمان نامہ جاری کیا تھا جو آج تک یہ سلسلہ جاری ہے
ایرانی حکومت مقبوضہ بلوچستان کے علاقائی ماحولیاتی نظام کو تباہ کرنے کے علاوہ مقبوضہ بلوچستان کے سمندری ماحولیاتی نظام کو بھی تباہ کررہی ہے۔
واضح قابض ایرانی آرمی اور پولیس کے ہاتھوں روزانہ بلوچوں کی ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ بلوچستان زرعی نظام کو تباہ کرنے کے لیئے کسانوں کے فصلوں اور کجھوروں کے درختوں نظر آتش کیا جا رہے اب جبکہ ایران نے غیر ملکیوں کو مکمل اجازت دی ہے وہ بلوچستان کے سمندری حیات کو ٹرالنگ کے ذریعے تباہ کر رہے ہیں

Exit mobile version