پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںایران نے مشرقی بلوچستان کے پروم کے علاقے میں مارٹر گولے فائر۔

ایران نے مشرقی بلوچستان کے پروم کے علاقے میں مارٹر گولے فائر۔

پنجگور(ہمگام نیوز)ایران نے تین ماٹر گولے پنجگور کے علاقے پروم میں فائر کئے ۔ زور دار دھماکوں و فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گئی ،تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے پروم کے علاقے میں تین ماٹر گولے فائر کئے جو کھلے میدان میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے ،کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، واضح رہے ایران کی جانب سے گزشتہ کئی مہینوں سے باڈری علاقہ پنجگور کے علاقے پروم میں ماٹر گولے فائر کئے گئے ہیں جس سے علاقے کے زمین داروں اور مال میویشیوں داروں کو کافی نقصانات کا سامنا رہا ہے ایسی خوف خطر سے کئی لوگ نقل مکانی بھی کرچکے ہیں جو شہر کے اندار آباد ہوئے یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز