جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںڈیرہ مراد جما لی میں نامعلو م افراد کی فائر نگ سے...

ڈیرہ مراد جما لی میں نامعلو م افراد کی فائر نگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ڈیرہ مراد جما لی میں نامعلو م افراد کی فائر نگ سے پولیس اہلکا ر ہلاک ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ مراد جما لی میں پولیس لائن کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں فائر نگ کر کے پولیس حولدار سکند علی کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی جبکہ واقع کا مقد مہ درج کر کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز