تفتان (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق ایرانی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 63 پاکستانی باشندوں سمیت ایک خاتون اور ایک بچے کو گرفتار کرلیا جوایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ،جنہیں بلوچستان کے شہر تفتان میں راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا ۔