تل ابیب: (ہمگام نیوز) اسرائیلی چیف آف سٹاف جرنل افیف کوچاوی نے اخباری نمائندوں کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا تو ان کے فوجی منصوبے ایران کی وجود کو مشرق وسطیٰ مٹانے کیلئے تیار ہیں اور انکے اہداف میں حماس اور حزب اللہ بھی شامل ہیں۔