چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںایران کی چاغی میں گولہ باری۔

ایران کی چاغی میں گولہ باری۔

چاغی(ہمگام نیوز) ایران نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں داغے۔تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پچھلے مہینے میں ایرانی سیکورٹی گارڈز پر حملہ جن مسلح گروپ نے کیا تھا ایران کیمطابق وہ پاکستان سے سرگرم ہیں۔یہ واضح رہیکہ ایران کے مسلح افواج کے کمانڈر نے حال ہی میں پاکستان میں کاروائی کی دھمکی دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز