Homeخبریںایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری

ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری

تہران( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سے تاحال ایران کے کئی شہروں میں قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے بدھ کو ایران کے مختلف شہروں میں عام افراد ایران کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر آ گئے۔ جبکہ آج مقبوضہ بلوچستان کے عوام پر امن طریقے سے ایرانی قابض حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کر رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ تہران سمیت کئی شہروں کے عوام ایران کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔

Exit mobile version