شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںایران کے ہاتھوں بلوچوں کی پھانسیوں کا سلسلہ جاری، زابل جیل...

ایران کے ہاتھوں بلوچوں کی پھانسیوں کا سلسلہ جاری، زابل جیل میں ایک بلوچ شہری کو پھانسی دے دی گئی

زابل ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 27 نومبر بروز اتوار کو فجر کے وقت نصر آباد (زابل) جیل کے اہلکاروں نے جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی۔
اس بلوچ شہری کی شناخت چنگیز گورگیج ولد کے نام سے ہوئی ہے۔
اس شہری کے خلاف منشیات سے متعلق جرائم کے تحت چارج کا اعلان کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چنگیز کو تقریباً تین سال قبل فوج نے گرفتار کیا تھا اور تب سے وہ زابل کی جیل میں تھا ـ

واضح رہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران قابض ایران کی مختلف جیلوں میں بلوچ قیدیوں کو پھانسی دینے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز