ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںایف۔سی نے کوہلو میں تین افراد کو افراد کو گرفتار کیا۔

ایف۔سی نے کوہلو میں تین افراد کو افراد کو گرفتار کیا۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز)فرنٹیئر کور کے عملے نے کوہلو کے علاقے 3 افراد کو ا گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور کے عملے نے کوہلو کے علاقے فضلی چل کے مقام پر د کا رروائی کی اس دوران 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔جبکہ بلیدہ میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ایک جان بحق، وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ منگل کی شب 9بجے کے قریب بلیدہ میناز کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو شدید زخمی کردیاجن کے نام علی، ولد عثمان،اسلام ولد فقیر محمد ،واحد بخش ولد احمد اور عدنان ولد واحد بخش معلوم ہوئے بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسلام ولد فقیر محمد جان بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز