ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںمند میں ایف۔سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ۔

مند میں ایف۔سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ۔

تربت( ہمگام نیوز) مند سورومیں ایف۔سی کیمپ پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائرا ۔ذرائع کے مطابق منگل کے روز مند میں نامعلوم مسلح افراد نیقابض فورسز کے کیمپ پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کیئے جو زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے اس کے جواب میں فورسز نے شدید فائرنگ کی تاہم دونوں جانب سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز