ہفتہ, جون 29, 2024
ہومخبریںایف بی ایم کا تربت کے مختلف مقامات پر وال چاکینگ

ایف بی ایم کا تربت کے مختلف مقامات پر وال چاکینگ

تربت(ہمگام نیوز)تربت میں فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے وال چاکینگ کی گئی ذرائع کے مطابق تربت کے گرد نواح میں فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے نام نہاد یوتھ موبالائیزیشن کے بہانے بلوچ طلبا کو پنجاپ لے جانے کے خلاف تربت شہر کے مخلتف مقامات پر وال چاکنگ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز