شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںایف سی بلوچستان ترجمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

ایف سی بلوچستان ترجمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ایف سی بلوچستان ترجمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح کوئٹہ کے کاروباری علاقے ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے اس وقت ایف سی کے ترجمان عبدالواسع کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ اپنے گھر سے دفتر جارہے تھے نامعلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز