سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںایف سی ولیویز کے چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ...

ایف سی ولیویز کے چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا:بی آر اے

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ کے مقام کہور دان میں ایف سی اور لیویز کے مشترکہ چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔جبکہ ان کے مدد کو آنے والے ایف سی اہلکاروں پرگھات لگا کر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے سنگسیلہ کے مرکزی روڈ پر حملے کا نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں ایک لیویز اور تین ایف سی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ چوکی بھی مکمل طور پر تباہ ہوا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز