چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی اہلکار...

ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے

ایل او سی: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے

اسلام آباد (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں

قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل اوسی دیوا سیکٹر پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سپاہی نورالحسن اورسپاہی وسیم علی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز