جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںاین اے کا آفیشل ٹیلی گرام چینل بند، نئے چینل کو دیئے...

این اے کا آفیشل ٹیلی گرام چینل بند، نئے چینل کو دیئے گئے لنک کے ذریعے جوائن کریں

 

https://t.me/Baask_Media1

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کی جانب سے جاری ایک اعلان کے مطابق تنظیم کا آفیشل ٹیلی گرام چینل بند ہوچکا ہے۔

بی این اے کے ٹیلی گرام چینل باسک میڈیا کی بندش کے بعد باسک میڈیا کے نام سے ایک اور آفیشل چینل بنایا جاچکا ہے جسے منسلک لنک کے ذریعے جوائن کرسکتے ہیں۔
https://t.me/Baask_Media1

یہ بھی پڑھیں

فیچرز