دوشنبه, می 13, 2024
Homeخبریںایک اور بلوچ طالب علم جبری گمشدگی کا شکار۔

ایک اور بلوچ طالب علم جبری گمشدگی کا شکار۔

تربت: (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے کرکی سے تعلق رکھنے والے ایک اور بلوچ طالب علم خداداد ولد سراج کو ریاستی اداروں نے پنجاب کے شہر سرگھودہ کے الراشد ہسپتال کے سامنے آج رات ساڑھے 8 بجے اغواء کرکے جبراً لاپتہ کردیا۔

انکی جان کو کسی بھی فیک انکاؤنٹر میں خطرات لاحق ہیں۔
واضح رہے گزشتہ چند دنوں سے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز