سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںایک بلوچ شہری جزیرہ قشم کے سمندر میں ڈوب کر جان کی...

ایک بلوچ شہری جزیرہ قشم کے سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 6 جون کو زاہدان سے تعلق رکھنے والا ایک بلوچ شہری قشم سمندر میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔

اس بلوچ شہری کی شناخت زاہدان کے علاقے شیرآباد سے تعلق رکھنے والے “نعیم شیکردگ” کے نام سے ہوئی ہے ـ اطلاع موصول ہونے تک یہ بلوچ شہری کیسے ڈوب گیا اس کی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز