شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبائیڈن کا حماس اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم

بائیڈن کا حماس اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم

واشنگٹن(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حماس اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کےلیے مصر نے اہم کردار ادا کیا۔

صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں، اسرائیلی اور فلسطینی دونوں کو امن سے رہنے کا حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پیش رفت کرنے کا حقیقی موقع ہے۔ غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کےلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز