چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںباجوڈ خار بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص...

باجوڈ خار بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

باجوڑ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق باجوڈ ایجنسی خار بازار میں نامعلوم مسح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق باجوڈ خار بازار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عمر رحمان ولد محمد حکیم جانبحق ہوگیا ساکنہ برنگ تخت باجوڈ
ملزمان واردات کےبعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز