یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںباجوڈ میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

باجوڈ میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

باجوڑ(ہمگام نیوز) پاکستان فوج کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے حملہ کیا ۔حملے کے نتیجے میں فوج کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

ائی ایس پی آر کے مطابق جب چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا تو فوج کی طرف سے جوابی کاروائی بھی کی گئ تھی ۔اس کے نتیجے میں گولی لگنے کی وجہ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔

ان کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ افغانستان سے بارڈر مینجمنٹ کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے ۔ انہوں نے مذید واضع الفاظ میں بتایا کی پاکستان میں دہشتگرد سرگرمیوں کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز