پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںباجوڑ ایجنسی: مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک

باجوڑ ایجنسی: مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک

باجوڑ ایجنسی (ہمگام نیوز) گزشتہ رات باجوڑ ایجنسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 24 سالہ پاکستانی فوجی صابر شاہ ہلاک ہوگیا۔

اس حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے قبول کرلی ہے۔

تاہم ترجمان کے مطابق اس حملے میں فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز