باجوڑ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایجنسی باجوڈ کے علاقے ماموند میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کےمطابق باجوڈ تحصیل ماموند گبرے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ظہیر اللّہ ولد عبدالخالق جانبحق ہوگئے۔