Homeخبریںباجوڑ: ڈوسی موٹرکار اور موٹرسائیکل تصادم سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

باجوڑ: ڈوسی موٹرکار اور موٹرسائیکل تصادم سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

باجوڑ (ہمگام نیوز) باجوڈ ایجنسی کے علاقے ڈوسی میں موٹرکار موٹرسائیکل تصادم سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق باجوڈ ڈوسی قبرستان کے قریب موٹرکار اور موٹر ساٸیکل کے درمیان تصادم حادثے کے نتیجے میں موٹر ساٸیکل سوار نوجوان حبیب ولد عمر 18 سال زخمی جبکہ اسداللہ ولد عمر 22 سال سکنہ علیزو جان بحق ہوگیا.

Exit mobile version