Homeخبریںبارکھان سے 10 افراد کی نعشیں برآمد ناموں کی شناخت ہوگئی

بارکھان سے 10 افراد کی نعشیں برآمد ناموں کی شناخت ہوگئی

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بارکھان سے 10 افراد کی نعشیں برآمد، نعشوں کو ضروری کاروائی کے لئے راڑہ شم ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انھیں شناخت کرکے پولیس نے انکے ناموں کی لسٹ جاری کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز