Homeخبریںبارکھان قابض پاکستانی فورسز نے 3 جبری لاپتہ افراد کو پولیس کے...

بارکھان قابض پاکستانی فورسز نے 3 جبری لاپتہ افراد کو پولیس کے حوالے کردیا

بارکھان ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بارکھان میں تین نوجوانوں کو قابض پاکستانی فورسز نے بارکھان جیل منتقل کردیا ،جیل ذرائع کے مطابق مزکورہ نوجوانوں کے نام شاہ جہان ولد عبدالمالک محمد حسنی سکنہ منگچر، محمد قابل ولد منظور احمد کردسکنہ جلال آباد مچھ اور لالا ظاہر ولد محمد طاہر میروانی سکنہ پنجگور ہیں ۔

 

جیل انتظامیہ کے مطابق اگر کوئی شخص ان افراد کو پہچانتا ہو یا ان کے اہل خانہ سے واقف ہو، تو براہ کرم فوری طور پر بارکھان جیل انتظامیہ سے رابطہ کریں تاکہ متعلقہ معلومات ان تک پہنچائی جا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز