یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںبارکھان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انور کیھتران ہلاک

بارکھان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انور کیھتران ہلاک

بارکھان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انور کیھتران ہلاک

بارکھان (ہمگام نیوز ) نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے انور لہمہ کھیتران نامی شخص ہلاک

اطلاعات کے مطابق آج صبح 10 بجے بارکھان کے علاقے گم برکا ناہڑکوٹ کے قریب جالی موڑ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے خود کار ہتھیاروں کی مدد سے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل پر سوار انور لہمہ کیھتران کو ہلاک کردیا، تاہم فوری طور پر آج اس ہلاکت کی وجہ و محرکات معلوم نہ ہوسکیں.

https://wp.me/p8HscD-aNt

یہ بھی پڑھیں

فیچرز