ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبارکھان کنویں سے ملنے والی لاشیں شناخت ہوگئیں

بارکھان کنویں سے ملنے والی لاشیں شناخت ہوگئیں

بارکھان (ھمگام نیوز) حاجی کوٹ کے قریب کنویں سے ملنے والی لاشوں کی شناخت خان محمد کے دو بیٹوں عبدالقادر، محمد نواز اور انکی اہلیہ کے ناموں سے شناخت ہوئیں جو سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔

خان محمد مری بنیادی طور پر کاہان کے رہائشی ہیں تاہم فوج کشی کے سبب وہ بارکھان ہجرت کرگئے تھے۔

خان محمد مری نے بتایا کہ انکی فیملی کے مزید پانچ افراد صوبائی وزیر و ایم این نے سردار عبدالرحمن کھیتران کے نجی جیل میں قید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز